ترا نام لب پہ آیا تجھے Ø+مد ہے خدایا
ہو کرم Ú©ÛŒ مجھ پہ چھایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

نہ ہے تو کسی کا جایا نہ ہی تیرا کوئی جایا
تجھے Ø+مد ہے خدایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

تری شان ہے یگانہ, ترا Ø+Ú©Ù… سب Ù†Û’ مانا
ترا نور جگ پہ چھایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

تونے شاہِ انبیہ کا ترے پیارے مصطفیٰ کا
مجھے امتی بنایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

نہ کوئی عمل ہے اچھا, نہ میں پارسا نہ سچّا
مجھے پھر بھی ہے نبھایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

غمِ دھوپ میں ہمیشہ رہا سائبان بنکر
تری رØ+متوں Ú©Ùˆ سایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

ہے یہ التجائے نورؔی سرِ Ø+شر مصطفیٰ Ú©ÛŒ
ہو شفاعتوں کا سایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

ندیم نورؔی​